سر ی نگر 19 مئی ( ایجنسیز) مر ا ٹھا لا ئٹ ا نفنٹر ی سے تعلق ر کھنے وا لا ایک فو جی ہلا ک اور د و فو جی ز خمی ہو گئے جو کہ گھا ت لگا کر حملہ میں لا ئین آ ف کنٹر و ل ‘ اکھنو ر سیکٹر جمو ں میں پیش آ
یا ۔ سر کا ر ی ذ ر ا ئع کے بمو جب مر ا ٹھا لا ئٹ انفنٹر ی کے دو سپا ہی کو پٹر و لنگ کے دو ر ا ن حملہ کیا گیا اسکے بعد بند و ق سے ایک د و سر ے پر گو لی با ر ی کی گئی ۔ فا ئر نگ کے ر کنے کے بعد ز خمی فو جیو ں کو جہا ز سے ا د ھم پو ر کے ملٹر ی ہا سپٹل لیجا یا گیا ۔